دس کروڑانسانو!زندگی سے بیگانو
صرف چندلوگوں نےحق تمہاراچھیناہے
خاک ایسےجینےپریہ بھی کوئی جیناہے
بےشعوربھی تم کوبےشعورکہتے ہیں
سوچتاہوں یہ ناداں کس ہوامیں رہتےہیں
اوریہ قصیدہ گوفکرہےیہی جن کو
ہاتھ میں علم لےکرتم نہ اٹھ سکولوگو
کب تلک یہ خاموشی
چلتےپھرتےزندانودس کروڑانسانو
جالب
4 years ago
دس کروڑانسانو!زندگی سے بیگانو صرف چندلوگوں نےحق تمہاراچھیناہے خاک ایسےجینےپریہ بھی کوئی جیناہے بےشعوربھی تم کوبےشعورکہتے ہیں سوچتاہوں یہ ناداں کس ہوامیں رہتےہیں اوریہ قصیدہ گوفکرہےیہی جن کو ہاتھ میں علم لےکرتم نہ اٹھ سکولوگو کب تلک یہ خاموشی چلتےپھرتےزندانودس کروڑانسانو جالب